Breaking Ticker

قصور سرحد پر انڈین فورسز کی فائرنگ سے دو پاکستانی شہری ہلاک: سرکاری میڈیا

By TheNewsNest October 03, 2026

قصور سرحد پر انڈین فورسز کی فائرنگ سے دو پاکستانی شہری ہلاک: سرکاری میڈیا


پاکستان کے سرکاری ٹی وی پی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں پاک انڈین سرحد کے قریب قصور کے علاقے میں انڈین بارڈر سکیورٹی فورسز (بی ایس ایف) کی فائرنگ سے دو پاکستانی شہری ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔
سرکاری میڈیا نے جمعے کو سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ واقعہ قصور کی بین الاقوامی سرحد کے قریب لدھڑ گاؤں میں پیش آیا جہاں تین مقامی شہری بارڈر پلر سے کچھ ہی قدم آگے بڑھے تھے کہ انڈین فورسز نے انہیں کسی بھی وارننگ کے بغیر نشانہ بنایا۔

No comments:

Post a Comment

✉