- خیبر پختونخوا پولیس کی صوبے میں ہنگامہ آرائی، احتجاج اور مظاہروں سے نمٹنے کے لیے تحریری آپریشنل ہدایات جاری
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا پولیس نے صوبے میں ہنگامہ آرائی، احتجاج اور مظاہروں سے نمٹنے کے لیے تحریری آپریشنل ہدایات جاری کر دیں۔
نجی ٹی وی چینل ’’ ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطاق خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے جاری ہدایات

No comments:
New comments are not allowed.